پنجاب، فری سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چار ارب روپے جاری

جوڈیشل کالونی میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کیلئے 4 کروڑ روپے بھی جاری کر دیے گئے

سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

دو بڑی کمپنیز نے72 ارب 83 کروڑ روپے پاکستان سے باہر منتقل کیے، ایف بی آر

روشن گھرانہ اسکیم ، سولر پینل کی تقسیم کیلئے صارفین کی اہلیت کا طریقہ کار طے

محکمہ توانائی نے فائنل پلان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو پیش کر دیا

سولر پینل پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہے، حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے، وزیر خزانہ

سرمایہ کار واپس آ رہے ہیں، معیشت میں استحکام آیا ہے، محمد اورنگزیب

وزیراعلیٰ پنجاب کا 100یونٹ صارفین کیلئے سولر پینل دینے کا منصوبہ ہے،صوبائی وزیر اطلاعات

جون کے آخر میں ائیر ایمبولینس سروس پنجاب میں شروع ہوگی،عظمیٰ بخاری

سعودی عرب: شمسی پینلز کو گھروں کے آگے نصب کرنے پر پابندی

شمسی پینل کی برقی صلاحیت 50 کلو واٹ یا اس سے زائد ہونے کی صورت میں سعودی الیکٹرک کمپنی سے منظوری لینا لازم قرار

سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن کی تردید

صاحبِ ثروت لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں ،نتیجتا گھریلو اور صنعتی صارفین کو بھی سبسڈی دینی پڑ رہی ہے

سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

12 کلو واٹ کے سولر پینل گرڈ سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ وصول کیے جانے کا امکان ہے۔ 

پیپلز پارٹی کامستحق افراد کو 300 یونٹ تک کے سولر سسٹم دینے کا اعلان

پیپلز پارٹی نے انتخابی منشور میں حکومت بننے کے بعد 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بجلی مفت فراہم کرنےکا اعلان کیا تھا

بھارت نے سولر پینل کی درآمد پر پابندی لگا دی

مقامی انڈسٹری کی حمایت کی جائے گی اور مقامی طلب کو پورا کیا جائے گا، حکام

ٹاپ اسٹوریز