سولر پینلز کی تنصیب کے لیے باقاعدہ قواعد و ضوابط مرتب کرنے کا فیصلہ
آئندہ سولر پینلز کی تنصیب کو باقاعدہ سرٹیفائیڈ اور معیاری بنایا جائے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
قیمتوں میں کمی، پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا
بندرگاہوں پر ہر ماہ دو سے ڈھائی ہزار کنٹینرز سولر پینلز کے اتر رہے ہیں، درآمد کنندگان
سندھ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
سولر پلیٹ کی قیمت 22 ہزار سے کم ہوکر16 ہزار 500 روپے کی سطح پر آ گئی
ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی
سولر سسٹم کی تنصیب کی لاگت 35,000 روپے سے 175,000 روپے تک کم ہوگئی
سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
ساڑھے 4 لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری اب 3 لاکھ 80 ہزار روپے میں دستیاب ہے
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز مزید سستے ہو گئے
585 واٹ کا سولر 20 ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا
سولر پینلز ایک سے دو لاکھ روپے تک مہنگے ہو گئے
عوام کو ہائبرڈ سسٹم کے لئے بیٹریوں کی اضافی قیمت ادا کرنا پڑے گی
سولر پینلز کے درآمدی حجم میں کمی، قیمتوں میں اضافے کا امکان
ستمبر 2024 میں پاکستان کی سولر پینل کی درآمدات 63 فیصد کم ہو گئیں، ذرائع
سولر پینلز کی فی واٹ قیمت میں مزید کمی
ایک سال کے دوران فی واٹ قیمت 28 روپے تک گر گئی
بلاول بھٹو زرداری کا سولر سسٹم اسکیم کو پورےسندھ میں پھیلانے کا اعلان
پیپلزپارٹی وفاق میں حکومت بناکر ایسے ہی منصوبے ملک بھرمیں لائے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی