پاکستان میں طویل دورانیے کا سورج گرہن، مساجد میں نماز کسوف کا اہتمام

رنگ آف فائر کو سعودی عرب، بحرین، قطر، متحدہ عرب امارات، عمان، بھارت، سری لنکا، سماٹرا، سنگاپور اور فلپائن میں بھی دیکھا جائے گا

پاکستان میں چھ گھنٹے سورج گرہن رہے گا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق 26 دسمبر کو پاکستان کے زیادہ تر حصوں میں سورج گرہن دیکھا جا سکے

ٹاپ اسٹوریز