بل گیٹس کا اپنی سوانح حیات تحریر کرنے کا اعلان
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی کی کتاب Source Code: My Beginnings فروری 2025 میں فروخت کے لیے پیش کی جائے گی
شہزادہ ہیری کی سوانح حیات سب سے تیزی سے بکنے والی نان فکشن کتاب بن گئی
۔ کتاب اسپیئرپہلے ہی آن لائن بیسٹ سیلر قرار دی جاچکی ہے۔

