پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 82 آزاد ارکان کی فہرست اور حلف نامے الیکشن کمیشن میں جمع
حلف نامے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے جمع کرائے ، ذرائع
سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کی تجویز خود ایم ڈبلیو ایم نے دی، عمر ایوب
پیپلز پارٹی سے بطور جماعت مدد لیے بغیر ہی اپنا امیدوار منتخب کروالیں گے
جمشید دستی نے سنی اتحاد کونسل میں باقاعدہ شمولیت اختیارکرلی
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نومنتخب ایم این اےجمشیددستی نےاپنابیان حلفی جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کیساتھ ہمارا یہ اتحاد 7،8 سال پرانا ہے، صاحبزادہ حامد رضا
ہمارا اور وحد ت المسلیمن کا تعاون بغیر کسی ڈیمانڈ اور بغیر کسی شرائط کے ہے، سربراہ سنی اتحاد کونسل
ہم اپنی طاقت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آئیں گے، علی محمد خان
اس وقت تحریک انصاف سب سے بڑا پارلیمنٹری یونٹ ہے، رہنما تحریک انصاف
تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے درمیان معاملات طے پا گئے
پی ٹی آئی کے تمام آزاد ارکان سے بیان حلفی لینا شروع کردیا گیا، ذرائع
مولانا فضل الرحمان نے دھرنا دیا تومیلاد مارچ لیکر اسلام آباد کا رُخ کریں گے،سنی اتحاد کونسل
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی طرف سے کہا گیاہے کہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا دیا تواسلام آباد میں
اہل سنت جماعت مولانا کے مارچ اور دھرنے کی حمایت نہیں کررہی، سنی اتحاد کونسل
صاحبزادہ حامد رضا نےکہا کہ ماہ ربیع الاول کی آمد نزدیک ہے جس کی وجہ سے ملک میں داخلی انتشار کی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے، ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں بحثیت قوم یکجا ہو نا چاہیے۔