شہباز شریف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بات کرنے کیلئے کہہ سکتے ہیں ، خواجہ آصف
ہمیں خود احتسابی کرنی چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ جو کچھ چھینا گیا وہ واپس کیے آئے گا ،لیگی رہنما
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کیس کی سماعت آج ہو گی
الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
لگتا ہے سنی اتحاد کونسل کے لوگ 5سال اسی میں گزار دیں گے کہ یہ نہیں جیتے، خرم دستگیر
سنی اتحاد کونسل کے رہنماوں کو منانے کیلئے اسپیکر نے دو بار کمیٹی کو بھیجا،رہنما ن لیگ
ہم فیلڈ خالی نہیں چھوڑنا چاہتے،ہمارے پاس بڑی تعداد میں ارکان موجود ہیں، رانا آفتاب
کل انشاءاللہ ایک سرپرائز دیں گے، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب
سنی اتحاد کونسل نے اپنا امیدوار تبدیل کر کے پہلا یو ٹرن لے لیا ہے ،مریم اورنگزیب
مریم نواز صوبےکی ترقی کیلئے روڈ میپ کااعلان کل کریں گی،رہنما ن لیگ
سنی اتحاد کونسل کاوزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار تبدیل
رانا آفتاب احمد خان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد کر دیا ہے،پی ٹی آئی
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں ، عطا تارڑ
ایس آئی سی نے فہرست جمع کرانے میں تاخیر سے کام لیا ہے، لیگی رہنما
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ آج ہو گا
الیکشن کمیشن کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا۔
مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کی مہلت ختم
سنی اتحاد کونسل کیجانب سے مخصوص نشسوں کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا۔
سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستوں کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع
خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے تحریری درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے