سی پیک اتھارٹی، جزیروں سے متعلق آرڈیننسز پیش نہ کرنے پر اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ
چیئرمین سینیٹ نے پیر کو دونوں آرڈیننس پیش کرنے کی رولنگ دیدی
پیپلز پارٹی نے جزیروں سے متلعق آرڈیننس کی منسوخی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروادی
متن میں کہا گیا کہ پاکستان کے پانیوں اور اور حدود میں جزیروں کی ترقی اور منیجمنٹ کے لے جاری صدراتی آرڈیننس نامنظور کیا جائے