سندھ میں غیر قانونی مقیم افراد کو واپس بھجوانے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار ہے، الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہیئیں۔
سندھ کابینہ، حیسکو اور سیپکو کا کنٹرول وفاقی حکومت سے لینے کی اصولی منظوری دیدی
کابینہ نے کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی قائم کرنے کی منظوری دی اور پرندوں کے شکار پر پابندی لگادی۔
سندھ: نالوں کی صفائی کیلئے 52 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری
فنڈز آنے والے مون سون سیزن کے پیش نظر جاری کیے گئے ہیں۔
لاڑکانہ میں ہاوسنگ کالونی کے رہائشیوں کو مفت مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ
مالکانہ حقوق کراچی کے کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو بھی دیئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
سندھ:فی من گندم کی قیمت خرید2200روپے مقرر کرنے کا فیصلہ
وفاق اورسندھ حکومت 50،50 فیصد کے تناسب سے سبسڈی دیں گے
سندھ:جھوٹے ڈومیسائل،پی آرسی بنانے والےافسران کیخلاف کارروائی کافیصلہ
محکمہ آئی ٹی ڈومیسائل اورپی آرسیزکاڈیٹابیس بنائے گا
سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ: 4 نئے وزرا کی شمولیت کا امکان
تقریب حلف برداری کل شام 7 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد ہو گی۔
مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کی منظوری
سندھ کابینہ کو ترقیاتی پورٹ فولیو سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔
سندھ کابینہ نے مزار قائد واقعے کی رپورٹ کی منظوری دے دی
مزارپرموجود قاری نے بھی پولیس کوبیان دیاکہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا، مرتضٰی وہاب
کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری غیر قانونی قرار
سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ صوبائی وزرا کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک نہیں کی جائے گی۔