کورونا: سندھ سیکریٹریٹ میں غیر ضروری داخلہ روکنے کا فیصلہ
وزیٹرز کا سندھ سیکریٹریٹ میں داخلہ متعلقہ ڈپارٹمنٹ کی اجازت سے مشروط ہو گا۔
محکمہ صحت سندھ کے دفاتر میں شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد
سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ صحت کے تمام دفاتر میں ملازمین کے علاوہ دیگر افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے