بدنصیب کراچی کا نمائندہ ہوں، زرداری کی سوچ انکی جماعت کے نیچے لوگوں میں منتقل نہیں ہوتی: کنور نوید

لیاقت آباد سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، لیاقت آباد کے اسپتالوں کو بھی اپ گریڈ کردیتے، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کا سندھ اسمبلی میں خطاب

ڈپٹی اسپیکر میرا چھینا جانیوالا موبائل فون واپس کرائیں: رکن اسمبلی کلثوم چانڈیو

پی ٹی آئی کے لوگوں کو تو احتجاج کرنا بھی نہیں آتا ہے اور انہیں نہیں معلوم کہ بجٹ کس طرح سنا جاتا ہے؟ رکن سندھ اسمبلی

حکومتی اور پی ٹی آئی اراکین لڑ پڑے، ایک دوسرے کو بجٹ کتابیں دے ماریں

اجلاس میں ارکان نے ایک دوسرےکو بجٹ کی کتابیں ماریں جب کہ شرجیل میمن ، مکیش کمار چاولہ اور پی ٹی آئی ارکان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

یہ عدالت سندھ ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں جا سکتی، چیف جسٹس اطہر من اللہ

بلاول بھٹو نے ملک بھر میں طلبہ تنظیموں کی بحالی کا مطالبہ کردیا

طلبہ یونین واحد ذریعہ ہے کہ جس سے نوجوان سیاست اور نمائندگی کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں، چیئرمین پی پی

طلبہ یونین کی بحالی کا بل کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی میں طلبہ یونین کی بحالی کا بل صوبائی وزیر مکیش کمار چاؤلہ نے پیش کیا تھا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے اپوزیشن کو پھر جاہل قرار دے دیا

سمجھ سے باہر ہے کہ اپوزیشن جماعتیں کیا چاہتی ہیں؟ سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سندھ اسمبلی میں ہاتھا پائی، ارکان کے ایک دوسرے کو دھکے، جوتے بھی اچھالے

بلدیات ایکٹ میں ترمیم کا بل ایک بار پھر کثرت رائے سے منظور

ٹاپ اسٹوریز