فلم سکندر باکس آفس پر 200 کروڑ روپے کو کراس کرے گی، سلمان خان
پکچر اچھی ہو یا بری ہو، وہ دو سو کروڑ تو پار کر ہی دیتی ہے۔
سلمان خان کو دھمکیاں، 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات
سکیورٹی میں این ایس جی کمانڈوز، پولیس اہلکار اورنجی گارڈز شامل
قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی
اداکار نسان پٹرول ایس یو وی کو دبئی سے درآمد کر رہے ہیں
بشنوئی گینگ کا دشمنی ختم کرنے کیلئے سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ
ممبئی پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی، اداکار کی سکیورٹی میں اضافہ
سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود فلم سکندر شروع کر دی
اداکار کو ایک سین میں 33 ہزار فٹ بلندی پر اڑ رہے جہاز میں دکھایا گیا ہے
ہمارا ہیرو بوڑھا ہو رہا ہے، سلمان خان کی نئی ویڈیو دیکھ کر مداحوں کے تبصرے
سلمان خان کو بوڑھا ہوتا دیکھ کر بہت دکھ ہورہا ہے، مداح
بشنوئی گینگ مجھے اور خاندان کو قتل کرنا چاہتا ہے، سلمان خان
پہلے بھی ان پر اور اہل خانہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اداکار
سلمان خان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے، سلیم خان
سلمان خان چاہتے ہیں کہ وہ جس عورت سے شادی کریں تو وہ اپنا وقت اور توجہ اپنے شوہر اور بچوں کے لیے اسی طرح وقف کرے جیسے اُن کی ماں نے کی۔
سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح کو پولیس نے حراست میں لے لیا
اداکار کو بے انتہا چاہتی ہوں اور ان سے شادی کی خواہش مند ہوں، 24 سالہ لڑکی کا دعویٰ
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی کمیونٹی نے شرائط رکھ دیں
ہم سومی علی کی طرف سے مانگی گئی معافی کو قبول نہیں کریں گے، دیویندر بودیا