یوم پاکستان، وفاق اور صوبوں میں توپوں کی سلامی
دن کا آغاز نماز فجر کے اجتماعات میں ملک و ملت کی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دُعاؤں سے ہوا۔
نئے آئی جی پنجاب عارف نواز نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا ہے کہ میری ٹیم میں صرف وہی رہے گا جو بہتر کارکردگی دکھائے گا۔