عالمی شراکت داروں کی مدد متاثرین کے بچاؤ اور بحالی میں اہم ہو گی، آرمی چیف کی یورپی یونین کی سفیر سے ملاقات
یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا نے پاکستانی عوام کے لیے مکمل تعاون کی پیشکش کی ، آئی ایس پی آر