برطانیہ نے پاکستان کو نئی سفری فہرست میں شامل کر لیا
برطانوی حکومت نے نئی سفری گائیڈ لائنز جاری کر دیں، اطلاق 11 اکتوبر سے ہو گا۔
سعودی عرب: تین ممالک کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان
متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔