اسرائیل نے ترکیہ سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا
طیب اردگان نے ریلی میں اپنا اخوان المسلمون کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا، اسرائیل
امریکہ، اسلام آباد میں مقیم اپنے سفارتی عملے کو محتاط رہنے کی وارننگ
سفارتی عملہ منعقدہ تقاریب، عبادت گاہوں اور زیادہ ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کرے، امریکی سفارتخانے کا مشورہ
پاکستان، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
پاکستان کا افغانستان میں متعین سفارتی عملے کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ۔
افغانستان: بھارت کے سفارتی عملے کو ایئرپورٹ طالبان نے اپنی حفاظت میں پہنچایا
مودی حکومت نے جس طرح اشرف غنی حکومت کی حمایت کی تھی اس کی وجہ بھارت کا سفارتی عملہ سخت پریشانی میں مبتلا تھا۔
نیپال: پاکستانی سفارتخانہ، عملے کے چار افراد کورونا سے متاثر
عملے کے ساتھ کچھ کے اہل خانہ بھی متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد 17 ہو گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بلغاریہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا
طیارے میں پاتلٹ سمیت کیبن کریو کے تین افراد شامل ہیں۔
امریکی سفارتی عملے کی واپسی جاری، جان ہوور بھی پاکستان پہنچ گئے
کورونا وائرس کے سبب امریکی سفارتی عملے کی پاکستان سے واپسی کا عمل جاری ہے۔ آج پاکستان سے امریکی سفارتخانے کے مزید 69 افراد افغانستان روانہ ہوگئے ہیں
کورونا: امریکی سفارتی عملہ اہل خانہ کے ہمراہ وطن روانہ
امریکی شہریوں اور ایمرجنسی ویزہ درخواست دینے والوں کو سفارتخانہ سروس فراہم کرتا رہے گا، ترجمان