سابق امریکی سفارتکار پر جاسوسی کا الزام عائد
مینوئل روچا کو فلوریڈا سے گرفتار کر لیا گیا۔
جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے اپنا سفارتکار واپس بلا لیا
اقوام متحدہ نے اسرائیل پر جنگ بندی پر زور دیا۔
انتہا پسند ہندوؤں کی سنگین دھمکیاں، کینیڈین ہائی کمیشن کا تھریٹ الرٹ جاری
بھارتی حکومت ہر طرح کی اختلافی آوازوں کو بند کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔
سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی حکومت ملوث ہوسکتی ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم
پاکستانی ہنرمندوں کو سعودی عرب جانے سے قبل تربیت فراہم کی جائیگی، ماجد بکر بکر
سعودی کمپنیاں پاکستان سے ہنرمند افراد کو بلانا چاہتی ہیں، سعودی عرب کے لیبر اتاشی کا خصوصی انٹرویو
10 سفارتکاروں کی بےدخلی کا حکم
15 روسی سفارتی عملے کو ناروے سے ملک بدر کیے جانے پر ایسا اقدام اٹھایا جا رہا ہے، روسی وزارت خارجہ
روسی سفارت کار فرانس سےملک بدر
ایک ہفتہ قبل فرانسیسی حکومت نے 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا تھا۔
طالبان حکومت کی پہلی کامیابی، روس میں سفارت کار کی تقرری کی منظوری
روس وہ پہلا ملک ہے جہاں طالبان حکومت کا سفارتکار تعینات ہوگا
پولینڈ نے 45 روسی سفارتکاروں کو جاسوس قرار دیکر ملک بدر کردیا
ہم نے 45 روسی سفارت کاروں کو مشتبہ جاسوس کے طور پر شناخت کیا ہے، پولینڈ کے اے بی ڈبلیو کا مؤقف
بلاول سے امریکی و برطانوی سفارتکاروں کی ملاقاتیں: افغانستان پر تبادلہ خیال
امریکی ناظم الامورانجیلا ایگلیر اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے بلاول بھٹو سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔