ٹوئٹر پر میرے نام سے موجود اکاؤنٹ جعلی ہے، سعید انور
اس اکاؤنٹ سے میرے نام سے بیانات جاری کیے جاتے ہیں جو درست نہیں، سابق کرکٹر
ورلڈ کپ مقابلوں میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار
1992 سے لیکر اب تک ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں یہ ساتویں شکست تھی۔