سعودی عرب کا چینی ویکسین لگوانے والے مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ
چینی ویکسین لگوانے والوں کو فائزر، ایسٹرا زینیکا، موڈرنا یا جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کا بوسٹر ڈوز لگوانا پڑے گا۔
عمرے کی ادائیگی کیلئے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے، سعودی وزارت خارجہ
کورونا وائرس کے منتقل ہونے کے شدید خطرہ کے پیش نظر پابندی لگائی جا رہی ہے تاہم یہ اقدامات عارضی ہیں، اعلامیہ