مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں نماز تراویح 10رکعت تک محدود
یہ اقدام کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔
دورہ سعودی عرب، امارات کے بعد وزیر اعظم واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔