سری لنکن شہری قتل کیس، فیصلہ محفوظ، پیر کو سنایا جائے گا
سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے فیکٹری مینجر نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔
ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی پرامن اور ترقی پسند پاکستان کی ضمانت ہے، اسد قیصر
سری لنکن کرکٹ بورڈ اور انتظامیہ نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے پل کا کردار ادا کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا خطاب
پی سی بی کا سری لنکن بورڈ کو سخت جواب دینے کا فیصلہ
صدارتی سطح کی سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کے باوجود ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے پر پی سی بی سری لنکن بورڈ سے شدید خفا ہے۔
سری لنکا میں دھماکے، سیکرٹری دفاع مستعفی ہوگئے
ماتحت اداروں کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،ہماسیری فرناینڈو