آئی سی سی نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی
کرکٹ سری لنکا کے تمام معاملات کرکٹ کونسل خود دیکھے گی
وزیر کھیل کا فیصلہ کالعدم ، سری لنکن کرکٹ بورڈ برطرفی کے ایک روز بعد بحال
بورڈ کی بحالی دو ہفتوں کیلئے ہے ، دوبارہ سماعت ہو گی ، عدالت
مکی آرتھر کا سری لنکن کرکٹ ٹیم کا اگلا ہیڈ کوچ بننے کا امکان
سری لنکا کرکٹ بورڈ کے حکام نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ مکی آرتھر ٹیم کے پاکستان دورے سے پہلے ذمہ داریاں سنبھالیں گے
سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی سیکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا
پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ وفد رپورٹ مرتب کرے گا جس کی روشنی میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوگا۔