سری لنکن حملوں میں ملوث مشتبہ شخص زہران ہاشم نے بھارت میں تربیت لی
ذرائع کا دعوی ہے کہ بھارت نہ صرف اب دہشتگردوں کی سب سے پسندیدہ تربیت گاہ ہے بلکہ داعش کے دہشتگردوں کی تربیت کا مرکز بھی بن چکاہے۔
ایسٹر دھماکے کرائسٹ چرچ حملے کا جواب ہوسکتاہے، سری لنکن وزیراعظم
غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سری لنکن پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکوں کے سلسلے میں گرفتار افراد کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔