بونی کپور نے اپنی بیوی سری دیوی کو مارنے کے الزام پر 5 سال بعد خاموشی توڑ دی
دبئی پولیس پر انڈین میڈیا کا بہت زیادہ دباؤ تھا لیکن انہیں جلد اندازہ ہوگیا کوئی غلط کام نہیں کیا گیا
سری دیوی کی موت باتھ ٹب میں ڈوبنے سے ہوئی۔ فرانزک رپورٹ
دبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی ‘ہوا ہوائی گرل’ سری دیوی کی فرانزک رپورٹ نے اداکارہ کی موت کو حادثاتی قرار