ریٹائرمنٹ سے قبل استعفیٰ دینے والے بھی پنشن کے حقدار ہوں گے، لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ پنشن حاصل کرنا ہر سرکاری ملازم حق ہے۔