پنجاب میں سرکاری اسکولز کے پلے گراونڈ عوام کے لئے کھولنے کا فیصلہ
شام کے اوقات میں سرکاری اسکولز کی لائبریریز کو بھی عوام کیلئے کھولنے کا حکم
پنجاب میں سرکاری اور نجی اسکولز 15 ستمبر سے پہلے نہیں کھولنے دیں گے، مراد راس
ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب نے کہا جو اسکول 15 اگست کو کھلے گا، اسے سیل کر دیں گے