سرفراز کو رضوان پر ترجیح دیں گے، بابر نمبر چار پر کھیلیں گے، کپتان شان مسعود
سڈنی میں گیند ریورس ہوتا ہے، وسیم جونیئر کو اس لیے ساتھ لائے ہیں
بابر اعظم بیمار،سرفراز احمد نے قیادت سنبھال لی
محمد رضوان متبادل فیلڈر کے طور پر میدان میں آئے۔
فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی: برازیلین دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی
برازیلین دوشیزہ نے شادی سے قبل اسلام قبول کیا جس کے بعد اس کا نام اقرا رکھا گیا ہے۔
کورونا ٹیسٹ: سرفراز اور محمد عباس دوبارہ اسکواڈ میں شامل
ٹیسٹ نتائج کے بعد قومی اسکواڈ کو گراؤنڈ میں ٹریننگ کی اجازت مل جائے گی، پی سی بی
اعظم خان کی دھواں دھار بلے بازی: سندھ نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی
سندھ نے ناردرن کو 25 رنز سے ہرا کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔
عید کے موقع پر قومی کرکٹرز کا پوری قوم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
کورونا کا خطرہ ابھی نہیں ٹلا، عوام احتیاط کریں اور ماسک پہنیں، بابر اعظم
کیٹیگری معانی نہیں رکھتی، اصل ہدف ٹیم میں و اپسی ہے، سرفراز
سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل سبھی کرکٹرز شاندار ہیں اور مجھے بی کیٹیگری میں بھی بہترین کھلاڑیوں کا ساتھ حاصل ہے، سابق کپتان
مصباح الحق کھل کر سرفراز کیخلاف بول پڑے
قومی ٹیم 2019 میں صرف ایک ٹی20 میچ جیت سکی
فواد نے کبھی ٹیم میں منتخب کرنے کیلئے نہیں کہا، سرفراز
ماضی میں ٹیم میں انتخاب کے لئے کئی مرتبہ فواد کا نام زیر بحث آیا ہے۔سابق کپتان
سرفراز ڈومیسٹک کرکٹ پر توجہ دیں اور واپس آئیں، عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ مصباح الحق میں قابلیت ہے وہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر بنا سکتے ہیں۔
سرفراز کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس معاملے پروزیراعظم کو خط لکھ کر احتجاج کریں گے۔
’بابراعظم کو کپتان بنا کر زیادتی کی گئی‘
توجہ ہٹانے کے لیے سرفراز احمد کو تبدیل کیا گیا ، فیصل جاوید
‘سری لنکا کیساتھ سیریز کو آسان نہیں سمجھتے’
ایک سیریز کے لیے کپتان بنانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سرفراز
’سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوجانا چاہیے‘
سرفراز نے اپنی فٹنس کیلئے بہت کام کیا ہے لیکن ان کو ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے
پی سی بی نے سرفراز کی کپتانی کا فیصلہ کردیا
بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا گیا
ورلڈکپ میں شکست پر قوم سے معافی نہیں مانگیں گے، سرفراز
اپنی طرف سے اچھا کھیلنے کی کوشش کی اور کوئی بھی مات کھانے کیلیے میدان میں نہیں اترتا، سرفراز
وطن واپسی پر سرفراز کا ایک ہی جواب
ٹرمینل سے باہر آتے ہی سرفراز کو سیکیورٹی حصار میں لے لیا گیا تھا
ورلڈ کپ: کیا پاکستان اور بھارت کا دوبارہ میچ ہونے جارہا ہے؟
اگر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرتی ہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔
سرفراز کو برا بھلا کہنے والے کیخلاف ایکشن لے لیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے رابطہ کیا ہے
پوائنٹس ٹیبل: جنوبی افریقہ کو ہراکر پاکستان کی ساتویں پوزیشن
میچ میں پاکستان نے دو پوائنٹس حاصل کیے جس کے بعد ان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے

