آئینی ترامیم معاملہ، سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کر گئے
سرداراختر مینگل کا ووٹ کے بدلے 2ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
جام کمال وزارت اعلیٰ کھونے کے غم میں عمران خان سے بھی آگے نکل گئے ہیں، اختر مینگل
بلوچستان میں تبدیلی کے حوالے سے جام کمال سے پی ڈی ایم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے، سربراہ بی این پی مینگل
شہباز شریف کو وزیراعظم بنا کر عمران خان کو تکلیف پہنچائیں گے، مولانا اسعد
کپتان پہلے دن سے بھاگا ہوا ہے، اخلاقیات ہوتیں تو پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیتے، شہباز شریف کو دوسری کرسی پربٹھائیں گے، سردار اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
اختر مینگل کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ: سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
عشائیے میں مولانا فضل الرحمان، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری شریک ہیں۔
حکومت کے دن گنے گئے؟ صحافی: ہم دن نہیں گھنٹے گن رہے ہیں، اختر مینگل
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی ملاقات۔
سردار اختر مینگل اور مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
دونوں رہنماوں نے بلوچستان حکومت کوٹف ٹائم دینے اور ہٹانے پر اتفاق کیا ہے، ذرائع
اختر مینگل کا بلاول کو اپوزیشن کو متحدہ کرنے کا مشورہ
ملاقات میں کچھ ہمارے تو کچھ بلاول بھٹو کے دکھ تھے، اختر مینگل
حکومت میں واپس جانا اب میرے بس کی بات نہیں، سردار اختر مینگل
حکومت اگر سنجیدہ ہے تو بلوچستان کے مسائل حل کرے، مسائل حل ہوں تو پورا بلوچستان پی ٹی آئی میں شامل ہوجائے گا، سربراہ بی این پی
کورونا: اے پی سی بلانے پر، بلاول سے سیاسی قائدین کا اتفاق
چیئرمین پی پی کے چودھری پرویز الٰہی، مولانا فضل الرحمان اور سردار اختر مینگل سمیت دیگر سے رابطے
وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے، اختر مینگل
بی این پی کے سربراہ کہتے ہیں وفاق بلوچستان کو صوبہ نہیں کالونی سمجھتی ہے