طورخم سرحد پر پہاڑی تودہ گاڑیوں پر گر گیا
پہاڑی تودہ گرتے وقت مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز میں آگ بھڑک اٹھی۔
بھارت کا پاکستان اور چین کی سرحدوں پر پرالے بیلسٹک میزائلوں کو نصب کرنیکا منصوبہ
بھارتی وزارت دفاع نے 120 میزائلوں کو خریدنے کی منظوری دے دی۔
روس کا یوکرین جنگ میں شدت لانیکا فیصلہ: 3لاکھ بھرتیوں کا حکم، شہریوں نے پڑوسی ممالک کا رخ کر لیا
روس کی جانب سے شروع کی جانے والی بھرتیاں اعداد و شمار کے لحاظ سے جنگ عظیم دوم کے بعد کی جانے والی سب سے بڑی فوجی بھرتیاں ہیں۔
یوکرین نے روسی سرحد کے قریبی علاقے کو واپس قبضے میں لے لیا
یہ علاقہ یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف کے قریب ہے
صدر پیوٹن کو ملکی سرحدوں سے باہر فوج تعینات کرنیکا اختیار مل گیا
ایوان بالا میں پیوٹن کےفیصلے کی حمایت میں 153 ووٹ ڈالے گئے اور کوئی ایک ووٹ بھی مخالفت میں نہیں آیا۔
پاک افغان سرحد کے قریب برفانی تودے کی زد میں آکر 19 جاں بحق
حادثہ اس وقت پیش آیا جب افغانستان کے ایک پہاڑی درے کو عبور کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، طالبان عہدیدار کی تصدیق
بھارت کو واہگہ کے ذریعے گندم اور ادویات کی نقل و حمل کی اجازت
افغانستان سے نقل و حمل کے لیے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت ہو گی، ترجمان دفتر خارجہ
طورخم سرحد کو کھول دیا گیا
طورخم پر کورونا ایس او پیز کے تحت آمدورفت کی اجازت ہے۔
پڑوسی سرحدیں کھلی رکھیں، 5 لاکھ افغان ملک چھوڑ سکتے ہیں: اقوام متحدہ
افغانستان مں ہمارے پاس بہت تھوڑے دنوں کی میڈیکل سپلائی رہ گئی ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
حدود کی خلاف ورزی پر عقابوں کی لڑائی
عقاب پنجے پھنسا لیتے ہیں اور ایک ساتھ نیچے گرتے ہیں، لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا
ترکی نے سرحد پر سیکیورٹی بڑھا دی
یورپی یونین کے کہنے پر افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، ترک صدر
پاک افغان سرحد کا کنٹرول طالبان نے سنبھال لیا
افغان فورسز نے غلام خان سرحد کو بھی خالی کر دیا۔
افغانستان اور ایران کی سرحدیں سیل کرنے کا فیصلہ
ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد 4 اور 5 مئی کی رات ایک بجے سیل کر دی جائیں گی۔
پاک ایران سرحد: تیسری مارکیٹ کا باضابطہ افتتاح ہو گیا
افتتاحی تقریب میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور ایرانی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی محمد اسلامی نے شرکت کی۔
کورونا: کویت نے زمینی و سمندری سرحدیں تا حکم ثانی بند کردیں
ریستورانوں اور کیفوں میں بھی لوگوں کے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
سندھ و بلوچستان: گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں اضافے کی منظوری
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گیس صارفین کے لیے فیصلہ کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
افغان سرحد سے پاکستانی علاقے باجوڑ پر فائرنگ،3شہری شہید،7زخمی
ابتدائی اطلاع کے مطابق سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں 2 سپاہی بھی زخمی ہوئے ہیں
امریکہ و کینیڈا کے درمیان قائم سرحد کی بندش میں توسیع
سرحد کی بندش میں توسیع کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے۔
سرحد کے اطراف سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کے عزم کا اعادہ
بارڈر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون کی ضرورت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے بات چیت
کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے شہروں کے درمیان دیوار تعمیر
دیواریں ریاست کے دو داخلی اور خارجی راستوں پر تعمیر کی گئی ہیں اور اس کا مقصد گاڑیوں کی آمدورفت کو کنٹرول کرنا بھی ہے

