آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی جھڑپیں جاری،100 فوجی ہلاک
دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر چند منٹ بعد ہی ختم ہوگیا
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی جھڑپیں: درجنوں فوجی ہلاک
تین دیہائیوں کے دوران دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان دو بڑی جنگیں ہو چکی ہیں جب کہ متعدد چھوٹی سرحدی جھڑپیں ہوئی ہیں۔