ڈیوس کپ ٹائی کیلئے بھارتی ٹینس ٹیم کو سخت سیکیورٹی کی یقین دہانی
بھارتی ٹیم ایشیا اوشیانا گروپ ون کیلئے ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ڈیوس کپ ٹائی 14 اور 15 ستمبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔