سانحہ ساہیوال: وزیراعظم کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی ہدایت
قانونی طور پر دیکھا جائے اگر جوڈیشل کمیشن بن سکتاہے تو عمل کیاجائے، عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو آج اے ٹی سی میں پیش کیے جانے کا امکان
سانحہ کے سلسلہ میں بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے جمعرات کو بھی ساہیوال کا دورہ کیا