سانحہ 9 مئی کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تو مزید وقت ضائع ہوگا، رانا ثنا اللہ
ملٹری کورٹس کے ٹرائل پر اسٹے ہے، سال ہوگیا اب تک فیصلہ نہیں ہوا، سابق وزیر داخلہ
سانحہ 9 مئی ، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، آئی ایس پی آر
افراتفری پھیلانے کا مقصد عوام اور مسلح افواج کے درمیان تصادم کو ہوا دے کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا تھا
سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ، سہولت کار اور عمل کرنیوالوں کا پتہ لگانے کیلئے کابینہ کمیٹی تشکیل
کمیٹی 14 روز میں رپورٹ پیش کرنیکی پابند ، مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے سفارشات تیار کریگی
سانحہ 9 مئی، مزید 29 افراد گرفتار
انسداد دہشتگردی عدالت نے تمام افراد کو شناخت پریڈ پر 14 دن کیلئے جیل بھیج دیا
جلسے میں 2 لاکھ لوگ شریک تھے، احسن اقبال
چیئرمین پی ٹی آئی کی پھیلائی ہوئی تباہی ملک آج بھگت رہا ہے۔
سانحہ 9 مئی ، 14 مقدمات کی تفتیش مکمل ،چیئرمین پی ٹی آئی 10 کیسز میں قصوروار قرار
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سوشل میڈیا سے متعلق 400سے زائد شواہد ملے, جے آئی ٹی حکام
سانحہ 9 مئی ، 2 ماہ کے دوران کتنی خواتین گرفتار کتنی رہا ہوئیں ؟ رپورٹ جاری
پنجاب پولیس نے رپورٹ وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی ہے
علی محمد خان ایک ماہ میں چوتھی مرتبہ گرفتار
پشاور جیل سے رہائی کے بعد علی محمد خان کو مردان پولیس نے دھر لیا
پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما ساتھ چھوڑ گئے
پی ٹی آئی چھوڑنے والے دونوں رہنما صوبائی اسمبلی کے امیدوار بھی تھے۔