ہٹلر اور نازی کے پیروکار مودی اور آر ایس ایس
وزیراعظم نریندر مودی کے نزدیک بھارت میں کسی دوسرے مذہب کے پیروکار کو رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
مودی کو دھچکہ: سپریم کورٹ نے ’گجرات کیس‘ کا فیصلہ سنادیا
سپریم کورٹ آف انڈیا نے بلقیس بانو کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کو حکم دیا کہ وہ بلقیس بانو کو 50 لاکھ روپے معاوضہ، سرکاری ملازمت اور ان کی اپنی پسند کی جگہ پررہائش فراہم کرے۔