کوہستان: نالے میں گاڑی بہہ جانے سے 24 افراد جاں بحق،12 نعشیں نکال لی گئیں
پک اپ جب کوہستان کی تحصیل کندیاں میں بگڑو درہ کے مقام پر پہنچی تو لکڑی کا پل ٹوٹ گیا اور گاڑی برساتی نالے میں جا گری۔