سانحہ پی آئی سی: پولیس کے دو سینئر افسران ذمہ دار قرار
رپورٹ میں ایس ایس پی اپریشنز محمد نوید اور ایس پی سول لائنز دوست محمد کھوسہ ذمہ دار قرار
سانحہ پی آئی سی: پولیس وزیراعظم کے بھانجے کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام
سانحہ پی آئی سے کے مزید دو اہم کرداروں کو بھی پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔