دنیا بھر میں سال نو کے جشن کی تیاریاں عروج پر
پاکستان کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ
سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ہوشیار: مقدمہ درج ہو گا
کراچی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے عوام الناس سے مدد طلب کرلی ہے۔