ایکنک اجلاس: ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے کے فنڈز منظور
ایکنک نے پلاننگ کمیشن کے امور کار آسان بنانے کے منصوبے کی بھی منظوری دی
محکمہ خزانہ پنجاب کی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں کمی کی تجویز
پنجاب حکومت آئندہ مالی سال کےترقیاتی بجٹ میں تقریبا 28 ارب کمی کی تجویزدی گئی ہے۔
وفاق بجٹ میں سندھ کے ترقیاتی منصوبے بھی شامل کرے، مراد علی شاہ
وفاق کی جانب سے آئندہ ترقیاتی بجٹ میں سندھ کے لیے کوئی نئی اسکیم نہیں ہے، وزیراعلیٰ
پی ایس ڈی پی منصوبوں کی لاگت میں ہوشربا اضافے کا انکشاف
2018-19 کے مالی سال کے دوران 822 منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کیے گئے ہیں جن میں سے 134 منصوبوں کے اخراجات اپنی ابتدائی لاگت سے بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔