پاکستان کورونا پر سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس کی میزبانی کرے گا
پاکستان کی تجویز پر 23 اپریل کو سارک ممبر ممالک کی ویڈیو کانفرنس منعقد کی جارہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ