دفاعی چیمپئن کو شکست،کراچی کنگز کی دوسری فتح
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں کراچی کنگز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو پانچ وکٹوں سے شکست
پی ایس ایل 3 میچ 7: پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز – لائیو اسکور
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے ساتویں میچ میں اتوارکو پشاور زلمی اورکراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے