سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں صورتحال غیر یقینی ہوتی ہے ،محمد زبیر

معاشی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سیاسی عدم استحکام ہے ،سابق گورنر

لگتا ہے مئی کے بعد انتخابات کی تاریخ مل جائیگی، مریم بول کر ہمارا فائدہ کروادیتی ہے: عمران اسماعیل

عمران خان کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہو گی، سابق گورنر سندھ کا پریس کانفرنس سے خطاب

سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے والے سندھ کے ہی حکمران ہیں، سابق گورنر سندھ

چھوٹے کاشت کاروں کا پانی بند کر کے ان کی زمینیں بنجر بنائی جا رہی ہیں، عمران اسماعیل

محمد زبیر کا وائرل ویڈیو سے متعلق بیان سامنے آ گیا

میں پاکستان کی بہتری کے لیے آواز بلند کرتا رہوں گا، رہنما مسلم لیگ

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کیلئے سندھ پولیس پر دباؤ ڈالا گیا، محمد زبیر

جو مقدمہ درج کیا گیا اس کا اندراج ہی غلط ہے، ن لیگی رہنما

وزیر اعظم کو کسی وزیر کے ساتھ مل کر فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، وفاقی وزیر

محمد مالک نے کہا کہ حکومت غلط قوانین پاس کرے گی تو میڈیا ان کے خلاف آواز اٹھائے گی اور ہمیں امید ہے کہ اس موقع پر عدلیہ ہمارے ساتھ کھڑی ہو گی ورنہ اگلی باری عدلیہ کی بھی ہو سکتی ہے۔

آرٹیکل 149 کا نفاذ کراچی کو سندھ سے الگ کر دے گا، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 149 کا نفاذ سندھ کی عوام کو منظور نہیں ہے۔

ملک کمزور کرنے میں حزب اختلاف بری طرح ناکام ہوئی، شبلی فراز

ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا ہے کہ اس وقت معیشت کو درست کرنا ایک حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔

کراچی:سابق گورنر عشرت العباد کے بھائی گلستان جوہر سے گرفتار

عامرالعباد کے خلاف سٹی کورٹ تھانہ میں طارق نیازی ایڈوکیٹ نے چیک باؤنس ہونے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز