فیض حمید کیخلاف کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانیے کو مزید تقویت حاصل ہوگی، شاہد آفریدی
کارروائی سے اس تاثر کو زائل کیا جاسکےگا کہ طاقتور احتساب سے بالا تر ہے۔
سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے، شاداب کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی کا ردعمل
شاداب خان کو کھیل کے میدان میں خود کو ثابت کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے پرجوش ہوں۔
ہاتھ میں بلا نہیں چھری، آفریدی نے کچن سنبھال لیا
شاہد آفریدی اپنا ریسٹورنٹ کھولنے جا رہے ہیں، جس کا نام ''لالہ دربار'' رکھا گیا ہے
شاہدآفریدی کی کتاب ’’گیم چینجر‘‘پرپابندی کیلئے درخواست دائر
درخواست میں شاہد آفریدی ، وجاہت سعید خان ، جاوید میاں داد، گوتم گھمبیر، پی سی بی ، آئی سی سی اور نادرا کو فریق بنایا گیاہے۔
شاہد آفریدی کے انکشافات نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچادیا
ڈیبیو ون ڈے پر ان کی عمر16 سال نہیں بلکہ 19 سال تھی،سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا اپنی کتاب میں اعتراف
کراچی کی رونقیں بحال: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کرکٹ کھیلی
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکے کراچی میں کرکٹ کھیلنے پر گورنر سندھ اور شاہد آفریدی کا پاک فوج کو خراج تحسین