انضمام الحق کا استعفیٰ منظور

انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ 30 اکتوبر کو دیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نےدوبارہ پیشکش کی تھی، محمد وسیم کا انکشاف

بابراعظم کیلئے سیکھنے کا موقع ہے، سابق چیف سلیکٹر

روی شاستری کا شاہین شاہ سے متعلق بیان، محمد وسیم سابق بھارتی کرکٹر پر برس پڑے

بھارتی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کے قصہ بہت مشہور ہیں، سابق چیف سلیکٹر

عبد اللہ شفیق کودیکھ کرہرکوئی کہتاتھاکہ یہ پاکستان کانام روشن کرےگا، محمد وسیم

نوجوان کرکٹر میں وہ پوٹیشنل ہے جوآگے چل ہمارے اوپننگ کے مسائل کو حل کرسکتا ہے، سابق چیف سلیکٹر

ورلڈکپ 2023، محمد وسیم کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

موجودہ ورلڈکپ میں ایسی ٹیمیں ہیں جو400سے زیادہ سکور کر سکتی ہیں، سابق چیف سلیکٹر

کپتان کے ایشوز پر بات کرنے والے بہت بڑے نیوٹن اور آئن سٹائن ہیں، ثقلین مشتاق

کپتان کا تختہ الٹا رہے ہیں اور بہت بڑے بڑے دعوے کیے جارہے ہیں، سابق ہیڈ کوچ

نسیم شاہ کے ٹیم میں نہ ہونے کی وجہ سے بہت فرق پڑے گا، محمد وسیم

زمان خان ہی نسیم شاہ کا متبادل بنتا ہے، وسیم جونیئر پہلے سے قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں، سابق چیف سلیکٹر

وہ پلانز ہی کیا جو پورے ہوتے ہوئے نظر ہی نہ آئیں، محمد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ہی ہار مان لی تھی، سابق چیف سلیکٹر

سابق کپتان کا بیٹا بھی والد کے نقش قدم پر

فہام الحق ان دنوں انڈر 16 نیشنل کپ میں سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز