سابق وزیر اعلیٰ کے گھر دھماکہ، زخمی ملازمین دم توڑ گئے
گزشتہ ہفتے امیر حیدر خان ہوتی کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا تھا۔
سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی کے گھر دھماکہ
دھماکے کے وقت سابق وزیر اعلیٰ گھر میں موجود تھے جو محفوظ رہے۔