سابق فوجیوں کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ
سابق فوجیوں کی بھرتی کے لیے ان کی تعلیمی قابلیت میٹرک اور عمر کی حد 42 سال مقرر کی گئی ہے۔
وزارت دفاع کا بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان
ان تنظیموں کے خیراتی مقاصد، سیلاب زدگان کی امداد اور عوامی خدمت کا وزارت سے کوئی تعلق نہیں ہے، ان تنظیموں کو مسلح افواج کی جانب سے بھی تسلیم نہیں کیا گیا ہے، ترجمان وزارت دفاع
مریم نواز نے شہیدوں اور غازیوں کی توہین کی، فواد چودھری
سابق فوجیوں کی بے عزتی کی گئی وہ قابل مذمت ہے۔
کورونا: روس کی سابق فوجی افسر برطانوی ٹام کے نقش قدم پر۔۔۔
روس کی 97 سالہ سابق فوجی افسر نے کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹروں کے لیے 27 ہزار ڈالرز کا فنڈ جمع کرلیا۔