سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر اب دوڑ نہیں سکیں گے
گھٹنوں کی مکمل سرجری کے لیے جلد آسٹریلیا روانہ ہوں گا، شعیب اختر
پاکستانی کپتان سرفراز احمد کے خلاف کارروائی کے خدشات
ایک روزہ میچ کے دوران سرفراز احمد نے مبینہ طور پر جنوبی افریقا کے سیاہ فام کھلاڑی اینڈائل پھلا کوائیو کے حوالے سے تضحیک آمیز جملہ ادا کیا تھا