کینیڈین خاتون انصاف کے حصول کے لیے پاکستان پہنچ گئی
کینیڈین خاتون اینی نے اپنے پاکستانی شوہر کے خلاف گوجوانوالہ سائبر کرائم سیل میں درخواست دائر کر دی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو بھی طلب کر لیا گیا
عطا اللہ تارڑ کو ایف آئی اے کی جانب سے 27 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ
اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2018 سے دسمبر 2018 کے درمیانی عرصے میں 998 خواتین کو ہراساں کیا گیا۔