سینیٹ نے زینب الرٹ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا

بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت سے لے کر عمر قید، زیادہ سے زیادہ 14 سال اور کم سے کم سات سال قید کی سزا ہوگی

ٹاپ اسٹوریز