چار سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار
گرفتار ملزم علی شیر بچی کا قریبی رشتہ دار ہے، ڈی پی او ساہیوال
10سال سےکم عمر بچوں سے زیادتی کےکیسز کی تعداد بڑھنے لگی
رپورٹ کے مطابق بچوں سے زیادتی کے کیسز کے حوالے سےضلع لاہور پہلے نمبر پرہے۔ لاہور میں بچوں ،بچیوں سے زیادتی کے182کیسز رپورٹ ہوئے۔