مبینہ طور پر زہریلا کھانے سے مدرسے کے 3 طالبعلم جاں بحق
ذرائع کے مطابق دو بچے صبح مدرسے میں مردہ پائے گئے جبکہ تیسرا بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔
نوابشاہ: زہریلا کھانا،ایک گھر کے دو بچے جاں بحق،پانچ کی حالت تشویشناک
پیپلز میڈیکل اسپتال میں زیر علاج گھر کے دیگر پانچ افرا د کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
سندھ: زہریلا کھانا کھانے سے 156 افراد متاثر
چائلڈ کیئر ایمرجنسی میں 76 بچوں کو لایا گیا تھا جن میں سے 50 کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ 26 بچوں کو طبی امداد دی جارہی ہے