نیب نے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو طلب کر لیا، ذرائع
نیب کی جانب سے مسرت آصف، خواجہ محمد اسد کے ہمراہ سابق میئر سیالکوٹ کو بھی پیش ہونے کی ہدایت
وزیر اعظم کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر اپریل میں شروع کرنے کا اعلان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ گھروں کی کمی ہے اور ہم 5 سال میں 50 لاکھ گھر بنانا چاہتے ہیں۔
افضل ندیم کھوکھر گرفتار، شفیع کھوکھر کا بائیو ڈیٹا پیش کرنے کا حکم
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں افضل ندیم کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے خلاف زمینوں پر قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی۔